
tum khuwab ho kisi shayar ka
تیری رسیا رسیلی باتوں سے
تیرے چھلے والے ہاتھوں سے
تیرے لمبے سنہری بالوں سے
تیرے پاگل پاگل گالوں سے
تیری گڑیوں سے تیرے جھولوں سے
تیرے کاغذ والے پھولوں سے
گاؤں والے سارے کہتے ہیں . تم خواب ہو کسی شاعر کا
نعمت وسیم ساجد