Mujhy Yaqeen Tha Woh Bhula Dein Gy

mujhy yaqeen tha woh bhula dein gy

mujhy yaqeen tha woh bhula dein gy

مجھے یقین تھا وہ بھلا دیں گے
وہ یقین دلا کر چلے گئے
اتنا ہی کافی نہ تھا کہ راستے میں پرا دیکھا کانٹا
وہ کانٹا چبھا کر چلے گئے
میں نے سوچا اتنا درد کافی ہے
وہ دوا دے کر چلے گئے
سدرہ

Leave a Reply

Submit Your Poetry To Us : Submit Here