
Jadoo Jo Sar Char Kar Boly
جادو جو سر چڑھ کر بولے
جادو حسن تو خوب چلتا ہے
مگر اثر پائیدار نہیں ہوتا
موسیقی جادوئی اثر رکھتی ہے
مگر اثر محدود وقت تک رہتا ہے
جادو اخلاق گہرا اثر رکھتا ہے
مستقل تا حیات اثر رکھتا ہے
باطن کی روشنی کا عکس ہے
ہر ایک کو متاثر کے بنا نہیں رہتا
رضوانہ عزیز